عرق بید مشک

0

 عرق بیدمشک۔

بید مشک کے پھولوں سے عرق ،روح عطرکشید کیاجاتاہے۔جوکہ مفرح مقوی اور مبہی ہوتاہے سردردحار۔آشوب چشم میں پلایاجاتا ہے۔مذکورہ امراض کے علاوہ گرم بخاروں 
میں بھی بکثرت استعمال ہوتاہے۔


نفع خاص۔
مسکن درد سر ،مقوی قلب ۔
مضر۔
کمرکیلئے۔
مصلح۔
شکروعرق گلاب ۔
بدل۔
عرق بیدسادہ ۔نیلوفر۔
مقدارخوراک۔
بیدمشک کا تازہ پانی دو تولہ سے پانچ تولہ تک ۔
عرق دس تولہ سے پندرہ تولہ تک۔
مشہورمرکب۔
خمیرہ ابریشم۔

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !