Abresham: The most valuable thing for your Heart

0






ابریشم


عربی:حریر
فارسی:ابریشم
سندھی:پٹ 
انگریزی:Silk Cocoon
مزاج:گرم و خشک 
مضر: کلیہ کے لیے
مصلح:اسارون 
بدل:برگ گاوزبان
مقام پیدایش:چین اور ایران کے علاوہ دیگرممالک ہیں۔
مقدار خوراک:دوگرام تا پانچ گرام

مشہورمرکبات:خمیرہ ابریشم حکیم ارشدوالا ٗخمیرہ مروارید ٗخمیرہ گاوزبان

نفع خاص:منفث بلغم


ماہیت:یہ ایک مخصوص قسم کے کیڑے کا قدرتی گھر ہیں جو اسے لعاب سے بنا تا ہے۔اس کے ریشے کو ابریشم کہتے ہیں۔اس کا رنگ زرد اور سفید‘ذائقہ میں پھیکا بدمزہ ہوتا ہے۔

افعال:مفرح‘ملطف‘منصف بلغم‘ابریشم محرق جالی۔

:استعمال

یہ اپنی گرمی اور خشکی کی وجہ سے بدن انسان کی غلیظ رطوبت کو چوس لیتا ہے اور اپنی لطیف حرارت کی وجہ سے طبیعت میں مفرح ہونے کے ناطے فرحت و تازگی پیدا کرتا ہے اور مخرج بلغم ہے۔اس کا کپڑا پہننے سے بدن میں جوئیں نہیں ہوتیں۔ذہن و حافظہ کوتقویت دیتا ہے۔بدن کو فربہ بناتا ہے۔مقوی قلب ‘نفسیاتی ہیجان ‘نزلہ‘زکام اور دمہ میں مفید ہے۔

اس کا جلایا ہوا قرحہ اور خارش چشم کو مفید ہے۔دواء استعمال کرنے کے لیے ابر یشم مقرض اور اس کے اندر کا فضلہ نکال کر استعمال کیا جاتا ہے۔





Abresham ka Istamal
Abresham ka badal
Abresham ki mikdar Khurak
Abresham ke fayde 
Abresham ka istemal 
Abresham ke uses
Abresham kya hai? 
Abresham kis kaam ata hai
Abresham se kya banta hai
Abresham khane ke kaam ata hai
Abresham benefits in Urdu 
Abresham benefits in hindi 
Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !