Periods rokne ki medicine | Hamdard Menotat

0
اکثر اوقات کسی اندرونی خرابی کے باعث خواتین میں ماہواری شروع تو ٹھیک ہوتی ہے مگر اس دوران خون زیادہ آنے لگتا ہے اور ماہواری کا دورانیہ گزر جانے کے باوجود خون جاری رہتا ہے اور بعض اوقات کئی مہینوں تک بھی بند نہیں ہوتا. اس خون کو روکنے اور ماہواری کا دورانیہ ختم کرنے کے لیے ایک دواء آتی ہے جس کا نام مینوتات ہے. مینوتات کے فوائد درج ذیل ہیں. 


مینوتات 
رحم سے شدید جریان خون کی موثر خوردنی دوا مینوتات ایک غیر ہارمونی مرکب ہے جس کو جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ عمل ہائے ہمدرد میں سالہا سال کے تجربات اور تحقیقات کا حاصل ہے۔ مینوتات موثر ہونے کے باوجو د رحم سے شدید اور بے قاعدہ جریان خون کی قطعی بے ضرر دوا ہے ۔ یہ ان تکلیف دہ پہلوی نقصانات سے بالکل مبرا ہے جو ہارمونی مرکبات سے عام طور پر لاحق ہو جاتے ہیں۔ مطب ہائے ہمدرد میں ہزاروں مریضاؤں پر تجربات سے ثابت ہو چکا ہے کہ یہ ہارمون سے پاک مرکب قدیم طریقہ علاج کی انتہائی موثر دوا ہے جو رحمی جریان خون میں مریضہ کو جراحی علاج سے بے نیاز کر دیتی ہے۔ انسان کا ہارمونی نظام اس قدر پیچیدہ ہے کہ جدید ترین معلومات بھی اس کے اسرار سے پردہ نہیں اٹھا سکی ہیں۔
 

ہمدرد نے ہارمونوں کے دشوار مسئلے پر سالہا سال کی کاوش کے بعد بالآخر خواتین میں ہارمونی عدم توازن کے علاج کا کھوج لگانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے ۔ شدید اور بے قاعدہ رقمی جریان خون جس کے اسباب خواہ مقامی ہوں یا عمومی، عام طور پر خصیہ الرحم  کے دو ہارمونوں ایسٹروجن اور پروجسٹرون  کے عدم توازن کی وجہ سے عارض ہوتا ہے اور اس میں خصیتہ الرحم کے ساتھ غدہ نخامیہ   کبھی شریک ہوتا ہے۔ ہمدرد کی مینوتات ایک غیر ہارمونی دوا ہے جو نسوانی خرابیوں کی اصلاح کرتی ہے۔ یہ رحمی جریان خون کے علاج میں طب قدیم کی ایک کامیاب پیش قدمی


ہے۔ کھانے میں آسان اور عمل میں سریع ہے۔

ترکیب استعمال : مینوتات مندرجہ ذیل شکایات میں تجویز کی جاتی ہے :

کثرت حیض (ماہواری کی زیادتی) من یاس  کا غیر معمولی جریان خون مستقل رقمی جریان خون غیر معمولی رحمی جریان خون، خون بحالت حمل (حمل کے دوران خون آنا)


پہلوی اثرات : (سائڈ افیکٹس) مینوتات باریک سفوف کی شکل میں ہارمون سے قطعی میرا مرکب ہے۔ اس

کے استعمال سے کسی نا گوار پہلوی اثرات جیسے متلی قے یا چکر ( دوران سر ) ہر گز نمایاں نہیں ہوتے۔ ل عمومی مقدار خوراک : مجھے بھردوا تازہ پان کےساتھ یہ شام کھا لیں یا ان میں ھو کر پی لیں۔ شدید

حالات میں ایک خوراک مزید رات میں بھی لی جاسکتی ہے۔

پر ہیز لال مرچیں اور گرم مصالوں والی غذاؤں سے پرہیز کرنا چاہے۔ (مینوتات کی دوائی کیرک نقصان دہ نہیں ہے۔ )




Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !