Khameera Gaozaban Unani Medicine for Brain and Heart | Key Benefits of Khameera Gaozaban in English - Urdu

0

 Khameera Gaozaban

Khameera Gaozaban is a Unani medicine which is used to cure many deceases and it also used as a tonic for restlessness, Brain and Heart.

      

Types of Khameera Gaozaban:

There are 3 types of Khameera Gaozaban. 
  1. Khameera Gaozaban Sada
  2. Khameera Gaozaban Ambari 
  3. Khameera Gaozaban Ambari Jawahirdar


As people who understands urdu knows that sada means basic in urdu so khameera Gaozaban sada is basic and it is cheap compared to other types. 
Khameera Gaozaban Ambari is little bit better then sada that's why it's dose is half then sada but it's price is double.
Khameera Gaozaban Ambari Jawahirdar is the best among it's three types. But it's price is higher than other types. 


Uses:

Khameera Gaozaban is used to cure flue, irritation of throat, common cold and cough. It strengthen your heart and brain. It is one of the best tonic for restlessness. It is also used for eyesight it strengthen the eyesight. 
Note: Khameera Gaozaban is made with sugar that's why it is not good for diabetic patients. 

Dose:

Khameera Gaozaban Sada :
For kids: half tea spoon twice a day
For adults: 1 tea spoon twice a day
Khameera Gaozaban Ambari and Ambari Jawahirdar 
For kids: one fourth tea spoon twice a day
For adults: Half tea spoon twice a day.

خمیرہ گاؤزبان کے فوائد

.خمیرہ گاؤزبان کی 3 اقسام ہیں

خمیرہ گاؤزبان ساده (Kameera Gaozaban Sada)


دل و دماغ کو قوی کرتا ہے

ہوائی نالیوں کی سوزش کو دور کر کے سانس لینے میں حائل رکاوٹ کو ختم کرتا ہے۔ بصارت کی حفاظت کرتا ہے۔ مفرح ومسکن ہے۔ فوائد

یہ دل و دماغ کو قوی کرتا ہے۔ جو بے چینی و گھبراہٹ میں مفید ہے۔

گلے کی خراش اور نزلہ وزکام میں مفید ہے۔

ترکیب استعمال صبح و شام

بچوں کیلئے: نصف چمچ چائے والا ( 5 گرام)

بڑوں کیلئے : ایک چمچ چائے والا (10 گرام)

نوٹ: بخار کی دواؤں کے ساتھ اس خمیرہ کا استعمال ان دواؤں کے فوائد کو دو چند کرتا ہے ۔



خمیرہ گاؤزبان عنبری


دل، دماغ اور نظر کیلئے مفید دوا ہے

خمیرہ گاؤزبان عنبری دل، دماغ اور نظر کو تقویت دیتا ہے۔ طبیعت میں سکون اور فرحت پیدا کرتا ہے۔ عبر اور ورق نقرہ کی آمیزش نے

اس کی افادیت میں اضافہ کر دیا ہے۔

فوائد

موثر اعصابی ٹانک ہے۔

دماغی کمزوری ، خفقان اور مالیخولیا میں مفید ہے۔

دائمی نزلہ وزکام میں بھی مفید ہے۔

ترکیب استعمال صبح و شام پانی کے ساتھ

بچوں کیلئے: چوتھائی چمچ چائے والا (2.5 گرام)

جوڑوں کیلئے: نصف چمچ چائے والا (5 گرام)



خمیرہ گاؤزبان عنبری جواہر والا
(Khameera Gaozaban Ambri Jawahar wala)


دل، دماغ اور اعصاب کیلئے مؤثر

خمیرہ گاؤ زبان عنبری جواہر طب اسلامی کا مشہور مرکب ہے جس کی افادیت صدیوں سے مسلمہ ہے۔ جواہرات کی آمیزش نے اس کی افادیت کو مزید بڑھا دیا ہے۔ خمیرہ گاؤ زبان عبری جواہر نظر کی کمزوری کو دور کرنے کیلئے بھی مفید دوا ہے۔

فوائد

یہ مقوی دل و دماغ ہے۔

حافظ کو قوی کرتا ہے۔ جید بے چینی اور گھبراہٹ کو دور کرتا ہے۔ دائمی نزلہ وزکام کو رفع کرتا ہے۔

ترکیب استعمال صبح و شام

بچوں کیلئے: چوتھائی چمچ چائے والا (2.5 گرام)

بڑوں کیلئے: نصف چمچ چائے والا ( 5 گرام)


Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !