Amrat Dhara: Unani first aid medicine

0

  Qarshi امرت دھارا( Amrat Dhara)


فوری طبی امداد کیلئے ہر گھر کی ضرورت


برس ہا برس سے امرت دھارا کو بطور یک سریع الاثر دوا استعمال کیا جارہا ہے ۔



فوائد


ی مختلف نا گہانی حالتوں میں ابتدائی طبی امداد مہیا کرتا ہے ۔


* نزلہ وزکام کے ازالہ میں موثر ہے ۔


سانی در شکم اورخرابی نظم میں مفید ہے ۔


17 کان درو ، بھڑ یاکسی اور کیڑے مکوڑے کے کانے میں فوری مفید ہے ۔


ترکیب استعمال


پیٹ درد، قے ، ہانسی ، دست و پایش امرت دھارا 2 - 3 قطرے ایک گلاس پانی میں ملا کر بوقت ضرورت استعمال کر لیں ۔

 ہیضہ 2-3 قطرے امرت دھارا پانی میں ملا کر پئیں۔ ضرورت ہو تو چار خوراکیں ہرآدھ گھنٹہ بعد لیں ۔ 

وبائی امراض ابرسات: وبائی امراض کے دلوں میں اور خاص طور پر برسات کے دنوں میں ہیضہ اورفوڈ پوائزنگ سے بچنے کیلئےروزانہ 3 قطرے امرت دھارا ایک گلاس پانی میں ملا کر پئیں ۔


 نزلہ وزکام 1) 2-3 قطرے امرت دھارا ناک میں ٹپکائیں ۔


ب کسی رومال نشو یا کپڑے پر کچھ قطرے امرت دھارا ڈال کر سونگھیں ۔ ج) ایک گلاس ملتے گرم پانی میں 10 قطرے امرت دھارا ڈال کر اس کی بھاپ لیں ۔

نمونیا : تلکے تیل یا موم اور تیل کے آمیزے میں چند قطرے امرت دھارا ملا کر سینے پر ملنانمونیا میں مفید ہے ۔


خارش: روئی کی پھریری پر 3 قطرے امرت دھارا لگا کر خارش کے مقام پرلگانے سے آرام ملتا ہے ۔ تمام جسم پر خارش کی صورت میں 10-12 قطرے امرت دھار کسی تیل میں ملا کر سارے جسم پر لیں اور اگلے دن غسل کر لیں ۔ چند دن  یہ عمل دھرائیں ۔


دانت درد: روئی پرامرت دھارا لگا کر درد کے مقام پرکھوڑ میں لگائیں ۔ ضرورت ہوتو 15-20 منٹ بعد دوبارہ لگائیں ۔


کان درد: ایک قطرہ امرت دھارا 4 قطرے تل یا سرسوں کے نیم گرم تیل میں ملا کر کان میں ٹپکائیں۔

 سردرد :پیشانی اور نپٹیوں پر 2-4 قطرے امرت دھارا انگلیوں سے ملیں ۔ کمردرد: سرسوں کے تیل میں چند قطرے امرت دھارا ملا کر درد کے مقام پر لگائیں اور آہستہ آہستہ مالش کر یں ۔

 چوٹ لگنا آگ سے جلنا :کسی قسم کی چوٹ لگنے یا آگ سے جلنے کی صورت میں امرت دھارا لگانے سے آرام ملتا ہے ۔

 زہریلے کیڑے کا کا کاٹنا: کیٹرے کے کاٹنے کے مقام پر امرت دھارا لگا ئیں اگر کیٹر از ہر یلا ہوتو دو چار قطرے امرت دھارا پانی میں ملا کر پئیں ۔ اگر جسم پر امرت دھارالگا کر سو ئیں تو مچھر قریب نہیں آتے ۔


ضروری نوٹ: (1) بچوں کو اندرونی استعمال کیلئے مذکورہ مقداروں سے نصف خوراک دیں۔ (2) یہ دواشوگر کے مریض چینی کی بجاۓ پانی کے ہمراہ استعمال کر یں ۔

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !