Why our Prophet Muhammad (S. A. W) use to eat dates with water melon?

0

 










ہمارے نبی حضرت محمدﷺ گرمی کے موسم میں کھجور کے ساتھ ککڑی یا تربوز کھاتے تھے۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ ؐ ایسا کیوں کرتے تھے؟
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا کہ تربوز سرد ہے اور کھجور گرم اور فرمایا اس(تربوز) کی سردی کھجور کی گرمی کو دور کرے گی پس ان دونوں کو ملا کر کھاؤ۔
ایسے ہی ککڑی بھی سرد ہے اور کھجور کی حرارت کو کم کرتی ہے۔




اس انفارمیشن کو آپ تک پہنچانے کے میرے دو مقاصد ہیں۔


ایک تو آپ کو سنت سے آگاہ کرنا اور دوسرا لوگوں کے ذہنوں سے یہ غلط خیال کو نکالنا کہ گرمی کے موسم میں گرم چیزیں نہیں کھانی چاہیے۔


حضرت محمدﷺ کی اس سنت سے ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ گرمیوں میں بھی گرم اشیاء کھائی جا سکتی ہیں۔بس یہ کام کرنا ہے کہ اگر گرم کوئی شے کھانی ہو تو ساتھ کوئی ٹھنڈی(سرد) چیز کھایں۔


مثلًا کھجور کے ساتھ تربوز یا ککڑی یا کھیرا۔


آم کے ساتھ دودھ کی کچی لسی وغیرہ۔













Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !