Itrifal Zamani for Constipation and Headache.

0

 

 اطریفل زمانی 

(ltreefal Zamani)


دائمی قبض اور سر درد کی مؤثر دوا


در دقیقہ لقوہ، چھپا کی قولنج اور مالیخولیا میں مفید ہے۔ معدے اور آنتوں سے گند سے مواد کو خارج کرتا ہے۔

معدہ کی تیزابیت کو ختم کرتا ہے ۔

فوائد

در دسر میں مفید -

دائمی نزلہ اور تبخیر کو دور کرتا ہے۔

قبض کشا ہے ۔

ترکیب استعمال 

نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کر یں


بچوں کیلئے آدھا نیچ چائے والا ( 5 گرام )


بڑوں کیلئے ایک پیچ چاۓ والا (10 گرام)

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !