First Aid kit by Tibb e Unani | Tibb e Unani main First Aid yani Pehli tibbi imdad ka tarika

0

ایمرجنسی کٹ برائے طب یونانی




1. درد و اعصاب (فوری سکون کے لیے)

امرت دھارا ۔

اعصاب کو سکون، درد اور بے چینی میں فوری آرام

دانت دردبالخصوص۔ ریشہ کی وجہ سے۔ ہو تو ۔دوا روئی کے ساتھ دانتوں میں ر کھیں اور منہ بند کروا دیں۔ منہ پانی سے بھر جائے تو تھوک دیں۔ بار بار۔ ایسا کریں ۔

جسم کے جس حصہ پر درد اس کی مالش کرے انشاء اللہ فوری آرام ملے گا



معدہ میں تیزبیت۔۔گیس اپھارہ اور بھاری پن کی وجہ سے درد

چند قطرے ڈالکر پلاتے جائیں۔

فورا۔ سکون اجاہے گا

زیادہ مسلہ ہو تو

گرم۔ پانی میں نمک

کے ساتھ۔ دے کر الٹی۔ کروائیں فورا۔ آرام۔ سکون مل جاہے گا

2. بخار کے لیے۔

قسط شیریں دو حصہ میں ایک حصہ اکسیر بخار ہاضم

ہلیلہ بریا ایک پاو۔اجواٸن دیسی۔ایک پاو۔کالی مرچ50 گرام۔کالانمک۔2 تولہ

گلو اجوائن۔ بڑی الائچی۔ کے قہوہ کے ساتھ۔ دیں۔ ہر 10 منٹ بعد۔ دیتے جائیں۔ بہت جلد۔ بخار اتر جاہے گا ۔

صرف دو خوراکیں کافی ہیں انشاء اللہ

3. بلڈ پریشر (ہائی BP میں)

زبان کے نیچے: چھوٹی الائچی + دھنیا + اسرول ہم (چٹکی چٹکی)۔ رکھواتے جائیں۔ فورا بلڈ پریشر وقتی طور پر نیچے آئے گا لیکن یہ مستقل علاج نہیں ہے ساتھ مزاج کے مطابق دوا دین۔ اور اسکی نفسیاتی تسلی کے لیے۔ اسے ایک پڑی بنا کر دے دیں

مزاج کے مطابق دوا دینے سے ان شاء اللہ بلڈ پریشر مستقل ٹھیک ہوگا۔ اس کے مریض کی نبض۔ قارورہ اور زبان ضرور دیکھیں ۔

اثر: بلڈ پریشر کو فوری کنٹرول میں لاتا ہے، دل کی دھڑکن متوازن کرتا ہے

4. بلڈ پریشر (لو BP میں) مریض کی قوت ٹوٹی ہوئی ہو
تین شدید منہ میں رکھوائین بار بار

اثر: فشارِ خون بڑھاتا ہے، دل کو طاقت دیتا ہے، دورانِ خون تیز کرتا ہے فورا مریض کو قوت۔ ملے گی لیکن۔ اگر مریض میں خون کی کمی ہے یا کوئی اور مسلہ ہے تو مزاج و تحریک کے مطابق علاج کریں گیے تو ہی مستقل شفاء میسر آئے گی۔ اسکے لیے ہر طبیب کو مزاج شناسی سیکھنا انتہائی۔ ضروری ہے

5. دل کا دورہ (Heart Attack ایمرجنسی)
بھنناٹ والی سانس
اس نائڑک اوکسائیڈ پیدا ہوتا ہے جو دل کے دورہ کو روکنے کا سب سے اھم زریعہ۔ ہے
آکسیجن ملے گی
: مریض کو لمبے لمبے سانس دلوائیں، زور زور سے کھانسی کروائیں
اگر بلڈ پریشر بڑھا ہوا ہے تو اسرول منہ میں رکھوائی
اگر لو ہے تو تین شدید لونگ دارچینی جلوتری ۔
زبان پر رکھوائنں
ہسپتال: فوری طور پر ایمبولینس یا ہسپتال پہنچائیں
ہر طبیب کو ایمرجنسی CPR کرنا آنا چاہیے
جس میں مریض کا اگر دل کام کرنا چھوڑ رہاہو تو
اس کے دل پر دونوں ہاتھ رکھ کر زور زور سے دباتے ہیں
اس کی آکسیجن کے لیے۔ اس کے ناک اور منہ سے رکاوٹ۔ اگر کوئی ہو تو دور کرتے ہیں اورنہ پر باریک کپڑا۔ رکھ کر۔ اپنا منہ اس کے منہ پر رکھ کر زور زور۔ سے پھونکتے ہیں۔ یعنی آکسیجن۔ دیتے ہیں ۔
یہ عمل مسلسل دہراتے رہتے ہیں
اتنی دفعہ ۔۔پھر۔ منہ۔ پر کپڑا رکھ کر

7. شدید کمزوری و نقاہت کہ مریض آپ کے دواخانہ پر
لیٹا ہوا ہے آٹھ نہیں سکتا بلڈ پریشر لو ہے
اسکی قوت ٹوٹ چکی ہے
تین شدید زبان پر رکھوائیں
ساتھ مزاج و طبیعت کے مطابق۔ دوا۔ دیں

8..اگر جسم پر کٹ لگ جایے اور خون بہنا شروع۔ ہو جاہے اور رک نہ رہا ہو تو فورا
مہندی کے پتوں کا سفوف۔ لگائے۔ اسی وقت خون رک جاہے گا ۔ آپ خود حیران رہ جائیں گیے۔
۔یاد رکھیں۔ ایلوپیتھی میں اس طرح ۔ زخموں کے لیے
ایک تو زخم کو صاف رکھنا۔
وہ پائیڈین کا استعمال کرواتے ہیں
آپ کے پاس پھٹکری۔ اور نم کے پتے ہیں فورا اینٹی سیپثک اثرات کے حامل ہیں اس سے زیادہ اچھا کام۔کرتے ہیں پھر آپ کی ہلدی۔ کمال کی۔ اینٹی سیپثک۔ ہے۔ دودھ گھی ہلدی کالی مرچ کے ساتھ
دوسرا زخم کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے اینٹی بائیوٹک کا استعمال
آپ کے پاس۔ گرم خشک مزاج کی ادویات۔ اینٹی بائیوٹک ہی ہیں۔ یعنی غدی عضلاتی اغذیہ و ادویہ
تیسرا قوت مدافعت کو طاقت دینے کے لیے۔ اغذیہ کا استعمال

9..رات کو نیند نہ انا سے سر۔ میں درد۔
سر کو گرم رکھیں ۔ دودھ گھی ہلدی کالی مرچ۔ ڈالکر ساتھ۔ برگ قنب۔ کے سفوف کا ایک 250 mg
ایک کیپسول۔
جہاں ایلوپیتھی مسکن و مخدر ادویات کام کرنا چھوڑ دیں گی وہاں آپکا طبی مسکن۔ مخدر کام۔ کرے گا
لیکن مستقل علاج کے لیے۔ مریض کا مزاج اور تحریک کے مطابق علاج کریں گیے تو انشاء اللہ حیران کن نتائج آئی گیے اور مستقل علاج۔ ہوگا۔ یہ صرف بالخاصہ۔ اثرات وقتی اثرات کی حامل دوائیں اور تدابیر ہیں ۔یعنی ایمر جینسی کٹ ہے ۔

9

10 بواسیر کے درد۔ سے مریض نٹھال ہو رہا ہو تو

4 ملین میں نمک مکس کر کے دین

۔ اور مطب پر ہی مریض کو بٹھا دین۔ انشاء اللہ

اسی وقت درد میں افاقہ ہوگا ۔

11..

بچوں کو۔ سردی لگی ہو بخار ہو

اکسیر شاذی صرف چٹائیں۔ انگلی سے

ایک پاؤ چینی۔ یا نمک میں ایک دانہ مغز حب الملوک

چٹائیں بفضلہ تعالیٰ اسی وقت شفا ء ملے گی

12
پتھری کی درد ہو
تریاق گردہ۔ ۔دال کلتھی ۔سرپھوکہ۔ ۔چھلی کے بالوں کے قہوہ کے ساتھ دیں۔ فوری آرام ملے گا انشاء اللہ تعالی

13
جوڑوں کے درد۔ کمر درد شیاٹیکا درد۔ اور کمزور کے درد کے لیے
رمیتہ۔ کیپسول 500 ملی گرام
رمیت
پھکڑا٢۔۔سورنجاں شیریں۔٢سورنجاں تلخ۔٢۔گوند پھٕلاٸی۔٢۔پیپلا لاکھ ٢گوند کمر کس۔٢۔گل ارمنی ١۔ہڑتال ورقیہ ١ تمہ ١
نسخہ نمبر 14 ۔b اگر کوئی مریض بے ہوش ہو جایے تو پریشان نہ ہو فورا۔ کوئی میٹھی چیز اس کی زبان پر رکھیں چینی۔ کینڈی وغیرہ۔ فورا انرجی ملنے سے ہوش میں آئے گا اس کے سانس کا راستہ صاف رکھیں۔ تاکہ اسکو آکسیجن ملے

14 مزاج شناسی ۔
۔ یاد رکھیں۔ اگر آپ مزاج شناس نہیں تو آپ کو جتنی مریض تیز سے تیز مجرب سے مجرب نسخہ تھما دیا جاہے وہ بےکار ہے
جیسے۔ اگر ایک کھلاڑی کو بیٹنگ آتی۔ ہی نہیں اسکے ہاتھ میں جتنا مرضی مہنگے سے مہنگا۔ بیٹ پکڑا دیں وہ کامیاب نہیں ہو سکتا۔
مزاج شناسی سیکھے بغیر۔ سب نسخے بےکار بلکہ۔ موجب۔ نقصان بھی ہو سکتے ہیں
پیارے آقا کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ کا ارشاد۔ گرامی ہے
جس نے سیکھے بغیر علاج کیا وہ ضامن ہے
مریض کا۔ وقت۔ ضائع۔ ہوا۔ پیسہ ضایع۔ ہوا
مرض۔ بڑھا۔ سب کے اپ۔ ذمہ دار ہیں اور جواب دہ ہیں
➊ بغیر علم کے علاج کرنے والے کے بارے میں حدیث
عربی متن: مَن تَطَبَّبَ وَلَا يُعْلَمُ مِنْهُ طِبٌّ فَهُوَ ضَامِنٌ
ترجمہ: "جس نے علاج کیا حالانکہ وہ طب (کا علم) نہیں جانتا، تو وہ (نقصان کی صورت میں) ضامن ہے۔"
حوالہ: سنن ابی داؤد، کتاب الدیات، حدیث: 4586 سنن نسائی، کتاب القسامة، حدیث: 4830 ابن ماجہ، کتاب الطب، حدیث: 3466
➋ مزاجِ دوا اور مرض کے موافق آنے پر شفا والی حدیث
عربی متن: مَا أَنْزَلَ اللَّهُ دَاءً إِلَّا أَنْزَلَ لَهُ دَوَاءً، فَإِذَا أُصِيبَ دَوَاءُ الدَّاءِ بَرَأَ بِإِذْنِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ
ترجمہ: "اللہ تعالیٰ نے کوئی مرض نازل نہیں کیا مگر اس کے ساتھ اس کی دوا بھی نازل فرمائی۔ پس جب مرض اور دوا (کا مزاج) موافق آجاتا ہے تو اللہ کے حکم سے شفا ملتی ہے۔"
حوالہ: صحیح مسلم، کتاب السلام، حدیث: 2204 صحیح بخاری، کتابث الطب، حدیث: 567
: یہ دونوں احادیث اس بات کی دلیل ہیں کہ:
علاج علم و تحقیق کے بغیر نہیں کیا جا سکتا۔

اصل کامیابی تب ہے جب دوا کا مزاج مرض کے مزاج سے ہم آہنگ ہو۔ گویا مرض کا مزاج جاننا۔

اور اسکے مطابق دوا دینا یہ ہے

میرے پیارے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ا صول علاج ۔

دنیا کو شفاء اگر میسر آئے گی تو اسی قاعدے وکلیہ سے آیے گی ۔ لہذا۔ نسخوں کی دوڑ سے نکل کر فرمان نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں۔ مزاج شناسی سیکھیں

پھر دیکھیں۔ اللہ تبارک تعالیٰ کے حکم سے کیسے شفاء ملتی ہے

یہی واحد شفاء کا زریعہ ہی اسی طرف ہمین آنا ہو گا



اگر آپ کو مزاج شناسی آتی ہے تو۔ یاد رکھیں

پھر۔ ہی۔ آپ طبیب ہیں اور آپکے مطب تو کیا۔ آپ کے کچن ہی ہر چیز ہے مجرب دوا

کشنیز ۔نمک۔ لونگ ۔ دارچینی

انڈا۔ سب ادویات۔ ہیں۔ کیونکہ نسخہ سے زیادہ تشخیص۔ اھم۔ ہوتی ہے اور۔ اس کے لیے ہر قابل طبیب

کو مزاج شناس ہونا چاہیے۔۔

ایلوپیتھی کی ادویات۔ تیز اثر نہیں۔ سست اثر ہیں کو سالہا سال کھانے پڑتی۔ ہیں ہمارے ادویات۔ تیز ترین۔ کی۔ جو۔ فوری اثر کر کے مرض کو مستقل دور کرتی ہیں

شرط صرف اور صرف۔ مزاج شناسی کی ہی ہے

ورنہ ایک۔ ان پڑھ جاھل۔ نسخہ فروش۔ اور ایک پڑھے لکھے قابل طبیب میں۔ کیا فرق ہوگا

ایک۔ پنساری اور ایک۔ کوالیفائیڈ۔ طبیب میں کیا فرق۔ ہوگا آپ سب نے۔ دل کے لیے سات عجوہ۔کھجوروں کی روایت تو سن رکھی ہے۔ آئیے اس کو پڑھ بھی لیتے ہیں



حدیث مبارکہ

: عَنْ سَعْدٍ قَالَ: مَرِضْتُ مَرَضًا أَتَانِي النَّبِيُّ ﷺ يَعُودُنِي فَوَضَعَ يَدَهُ بَيْنَ ثَدْيَيَّ حَتَّى وَجَدْتُ بَرْدَهَا عَلَى فُؤَادِي وَقَالَ: «إِنَّكَ رَجُلٌ مَفْؤُودٌ، اِئْتِ الْحَارِثَ بْنَ كَلَدَةَ أَخَا ثَقِيفٍ فَإِنَّهُ رَجُلٌ يَتَطَبَّبُ،تب فَلْيَأْخُذْ سَبْعَ تَمَرَاتٍ مِنْ عَجْوَةِ الْمَدِينَةِ، فَلْيُجَأْهُنَّ بِنَوَاهُنَّ ثُمَّ لِيَلُدَّكَ بِهِنَّ. » (رواہ ابو داود)



اردو ترجمہ:

حضرت سعد بن ابی وقاصؓ بیان کرتے ہیں: "میں بیمار ہوا تو نبی اکرم ﷺ میری عیادت کے لیے تشریف لائے۔ آپ ﷺ نے اپنا مبارک ہاتھ میرے سینے پر رکھا، یہاں تک کہ میں نے اس کی ٹھنڈک اپنے دل پر محسوس کی۔ پھر آپ ﷺ نے فرمایا: ’تمہارے دل میں بیماری ( دل کا عارضہ) ہے۔ تم حارث بن کَلَدَہ کے پاس جاؤ جو قبیلہ ثقیف کا ہے، وہ طب جانتا ہے۔ وہ مدینہ کی سات کھجوریں (عَجوہ) لے، انہیں ان کی گٹھلیوں سمیت کچل دے اور پھر تمہیں پلائے۔‘"

آقا کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ نے تشخیص۔ و تجویز فرما دی تو گویا

یہ روایت اس بات کی دلیل ہے کہ

نبی کریم ﷺ نے علاج کے لیے ماہر طبیب کی طرف رجوع کرنے کی ہدایت فرمائی۔

مزاج شناسی (دل کے مرض کی تشخیص) بھی حضور ﷺ نے خود بیان فرمائی۔



تھوڑا نہیں پورا غور فرمائیں



طب کا علم سیکھنا اور اس کو سمجھنا کتنا ضروری ہے

نسخوں کی دوڑ۔ سے نکل کر ھمیں مزاج شناسی کو سیکھنے کی طرف۔ اپنے حکماء اکرام کو لانا۔ ہو گا اگر ھم۔ حقیقی طور پر طب و طبیب کے وقار۔ کی جدو جہد کرنا چاہتے ہیں ہمارے۔ علاج کی بنیاد۔ علامات۔ پر نہیں

مزاج اور سبب مرض پر ہے

لہذا ھم۔ نے مزاج اور سبب مرض میں ماھر ہونا

یعنی ھم نےمزاجی علاج کی طرف آنا جسے temperamental treatment یا

Holestic treatment یا

Whole body treatment

یا complementary treatment

کہا جاتا ہے۔ جس کے ھم۔ نمایندے ہیں

لہذا۔ اس کے لیے ،temprental diagnose. سیکھنا ہوگا

جو

تشخیص بزریعہ زبان ۔

تشخیص بزریعہ قارورہ

تشخیص بزریعہ نبض کے بغیر ممکن ہی نہیں

دنیا کی کوئی لیبارٹری۔ میرا چیلنچ ہے

مزاج کی تشخیص۔ کر کے دیکھا ہے

یہ صرف اور صرف ایک قابل طبیب۔ ہی کر سکتا ہے

لہذا۔ اگر آپ۔ مزاج شناس ہیں تو۔ یاد رکھیں۔

خشک سرد اور خشک گرم۔ ادویات۔ یعنی عضلاتی ادویات۔ آپ کے پاس۔ طبی سٹیرائیڈز ہیں جو فورا۔ مریض کے قلب و عضلات کو طاقت دےکر اس کی قوت کو وقتی طور پر بحال کر دیتے۔ وہی کام۔ جو ایلوپیتھی والے۔ سٹیرائیڈز۔ انکلش سے لیتے۔ آپ ان قدرتی۔ ادویہ سے کیوں نہیں لے سکتے۔ اگر آپ کو مزاج شناسی۔ کا فن اتا
اور پھر آپکی۔ تمام۔ گرم خشک۔ ادویات یعنی غدی عضلاتی ادویات اپنی ۔ اینٹی بائیوٹک۔ ہیں۔
اور اعصابی ادویات آپکی۔ پین کلرز۔ ہیں
سوال صرف یہ ہے کہ آپ کو ان کا ستعمال آتا ہو۔
لہذا۔ ایمرجنسی۔ کٹ کا سب سے بڑا۔ نسخہ ۔سب سے طاقت ور نسخہ۔ ۔۔۔مزاج شناسی۔ ہے ۔
یا رکھیں۔ پھر کہہ رہا ہوں
پوری دنیا میں کوئی لیبارٹری اسی نہیں۔ ہے جو مزاج شناسی کا بتائیں سواہے ایک قابل حکیم کے لہذا ایمر جنسی کٹ۔ کا نسخہ مزاج۔ شناسی ۔ہی ہےاس کو اپنے مطب کی زینت بنائیں انشاءاللہ طب و طبیب کا وقار بلند ہو گا ورنہ
یہ سب کچھ بھی۔ ٹریمنٹ ہی ہوگا۔ ۔ کیور نہیں
ایک بات اور یاد رکھ لیں۔ پوری دنیا نیچر کی طرف آرہی ہے۔۔ اظہر خان صاحب نے ایک دن۔ درد۔ بھرے
پیغام میں کہا تھا اگر ھم۔ اطباء نے وقت کے تقاضوں کو نہ سمجھا تو یہ ہمارے۔ فطری۔ طریقہ علاج پر بھی انکا۔ ہی قبضہ ہوگا وہ ایسے اپنے نام سے کریں گیے
لہذا۔ انکے اور ہمارے درمیان جو چیز۔ متفرق ہے اور دیے گی۔ وہ مزاج شناسی ہے
اسی میں طب کی بقا اور طبیب کی فلاح
جدید میڈیکل رپورٹس سے مزاج شناسی۔ پر الحمد للہ کام۔ کر رہا ہوں کہ۔ آپ یورین رپورٹ دیکھ کر ہی۔
مزاج کا تعین کر سکیں کہ۔ کونسی تحریک۔ ہے
کونسا مزاج۔ ہے
مرض کا درجہ کونسا ہے
غدی یا صفراوی۔ تحریک۔ ہے تو۔ اس کا درجہ کونسا کے
بول تنبیہ ہے اترجی اشقری۔نارجی ۔ناری اور زعفرانی
تعین۔ ہورین رپورٹ سے کی ہو جاہے ۔
لیکن پیارے بھائیوں۔ پڑھوں ۔سیکھو۔
انشاء اللہ۔ مستقبل۔ آپکا آخر میں۔ پورے پاکستان میں جو بھی طب و طبیب کے وقار کےیے جہدوجہد کر دیا ہے
ھم۔ صابر شاہین ان لائن ا کیڈمی کے پلیٹ فارم کی طرف سے خوش آئند سمجھتے ہیں انکو سراہتے ہیں۔ بالخصوص pTR
کی پوری ٹیم کو مبارک باد امید ہے۔ انکی کاوشیں۔ طب و طبیب کے وقار کا باعث بنے گی

مین بطور ممبر PTR


ان کے شانہ بشانہ ہوں۔۔ آپنی مصروفیات۔ اور مزاج شناسی پر فوکس کرتے ہویے کوئی اھم۔ عہدہ لینے سے معزرت کی تھی لیکن۔ مین۔ اس قافلہ کا آدنی ساتھی ہونے کےناطے دل وجان سے ساتھ ہوں اخر میں کہوں گا۔ کہ صابر شاہین ان لائن اکیڈمی الحمد للہ سیکڑوں طلباء کو مزاج شناسی کے کورسز کروا چکی ہے جس میں ملک کے قابل ترین اور معروف ترین اطباء اکرام بھی ہیں۔ جن کی عظمت کو سلام انہون نے تشخیص بزریعہ زبان ۔قارروہ کو سکھینے میں بالکل بھی عار محسوس نہیں کیا بلکہ وڈیو ریکارڈ کروائے تاکہ اسکی ترغیب دی جاسکے چونکہ یہ کورسز۔ paid ہیں ھم نے پانے سفید پوش حکماء اکرام کے لیے سپیشل پکیج۔ اور سہولت رکھی ہے
پھر ہماری لیکچر ز کا بالکل فری مین تعارف اور طریقہ کا ر کلاس میں شامل ہو کر لینا چاہتا تو اس کے لیے فری ویبنارز کا کا انتظام کیا ہے
اور اگر کسی کے پاس وقت نہیں تو وہ اپنی سہولت کے ساتھ ان لائن لیکچرز سن سکتا ہے
سیکھنے والوں کو کھلے دل سے خوش آمدید اور pTR کے ممبرز کے لیے بالخصوص پیکچ بھی ہے
والسلام۔ حکیم ملک۔ مشتاق احمد۔ قادری۔ کوردینر کورسز صابر شاہین ان لائن اکیڈمی
CPR کا مکمل طریقہ جو ہر طبیب کو نا چاہیے ایمرجنسی کٹ

CPR کرنے کا مکمل طریقہ


سب سے پہلے صورتحال دیکھیں
مریض بےہوش ہے؟ (ردعمل نہیں دے رہا)
سانس نہیں لے رہا یا ہلکی سی ہچکی جیسی آواز ہے؟
اگر نبض محسوس نہیں ہو رہی → فوراً CPR شروع کریں۔
مدد کے لیے پکاریں
1122 یا مقامی ایمبولینس نمبر ملائیں
قریب موجود لوگوں کو مدد کے لیے بلائیں
مریض کو پوزیشن دیں
مریض کو سیدھا (پیٹھ کے بل) سخت سطح پر لٹائیں
سر ایک طرف کریں تاکہ قے یا رکاوٹ نکل سکے

Airway (سانس کی نالی کھولیں)


سر کو پیچھے کی طرف جھکائیں (Head Tilt – Chin Lift)

دیکھیں کہ منہ یا گلے میں کوئی رکاوٹ (کھانا، الٹی وغیرہ) تو نہیں



Breathing (سانس کی جانچ کریں)


10 سیکنڈ تک دیکھیں → کیا سینہ اوپر نیچے ہو رہا ہے؟
اگر سانس نہیں ہے → اگلا مرحلہ شروع کریں

Circulation (چھاتی دبائیں – Chest Compressions)


دونوں ہاتھوں کی ہتھیلی مریض کے سینے کے بیچ (sternum) پر رکھیں
بازو سیدھے رکھیں، وزن پورا ڈالیں
دباؤ کی رفتار: 100–120 بار فی منٹ
گہرائی: 5–6 سینٹی میٹر (2 انچ)
ہر دباؤ کے بعد سینے کو واپس اوپر آنے دیں

سانس دینا (Rescue Breaths)

30 دباؤ کے بعد مریض کے ناک کو بند کریں، منہ کو اپنے منہ سے ڈھانپیں
دو بار سانس پھونکیں (ہر بار 1 سیکنڈ)
سینہ اوپر اٹھتا دکھائی دے → سانس صحیح گیا ہے

تناسب (Cycle)

30 Chest Compressions + 2 Breaths
یہ سائیکل بار بار دہراتے رہیں
جاری رکھیں جب تک:
مریض خود سانس لینا شروع کرے
ایمبولینس یا طبی عملہ پہنچ جائے
آپ تھک کر مزید نہ کر سکیں خاص باتیں
بچوں میں: دو انگلیوں سے دبائیں، گہرائی کم (تقریباً 4 cm)
شیر خوار میں: سانس منہ اور ناک دونوں سے دیا جائے
جدید طریقوں میں اگر سانس نہ دے سکیں تو صرف Hands-Only CPR (صرف سینے دبانا) بھی مؤثر ہے۔
Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !