Likoria (Leucorrhoea) ka asan ilaj

0

  خواتین میں سیلان رحم یعنی لیکوریا کا مکمل علاج


 

کم عمرلڑ کیوں او اور خواتین میں عموما پایا جا تا ہے۔ یہ ایک
 خطرناک اور بیماری ہے ۔ جو عورتوں کو اندر ہی اند سے کھوکھلا کر دیتی ہیں ۔ اس بیماری میں عورتوں کے رحم میں سے سفید ، زردی مائل، یا سبزی مائل پانی آتا ہے۔ اگر یہ پانی یا رطوبت زیادہ مقدار میں آنے لگے تو یہ خطرناک ہوتا ہے ۔ کیونکہ یہ عورت کی ریڑھ کی ہڈی کو کمزور کر رہا ہوتا ہے۔ جسمانی اور اعصابی کمزوری ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔لیکور یا دوقسم کا ہوتا ہے ۔لیکوریا کی علامات ہر عورت میں مختلف قسم کی ہوتی ہیں۔ لیکن بعض میں ایک سے زیادہ وجوہات بھی ہوسکتی ہیں ۔ اندام نہانی سے سفید یا پیلا اور بد بودار مادہ کا اخراج ، پنڈلیوں اور ریڑھ کی ہڈی میں درد ، پیٹ کے نچلے حصے میں بھاری پن ۔سستی کا ہلی ،اندام نہانی کے اندر خارش قبض بار بارسر درد، آنکھوں کے نیچے کالے حلقے ، وزن کا نہ بڑھنا۔ پچکے گال ، وعمر 
اکے مطابق وزن کا کم رہ جانا ، عام علامات ہیں۔

علاج

سمندر جھاگ 125 گرام

سپاری 125گرام

پیس کر باریک سفوف تیار کر لیں. آدھا کھانے کا چمچ صبح اورشام ہمراہ نیم گرم دودھ خالی پیٹ استعمال کریں. اس دواء کا استعمال 1 ماہ تک کریں. 

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !