Insan ka maida apni safai kyoun krta hai?

0
انسان کا معدہ ہر تین دن بعد اپنی صفائی خود کرتا ہے۔۔۔
 تاکہ ۔۔۔ ،
خود کو ہی ہضم نہ کر لے۔۔۔

 کیونکہ معدے میں موجود ہائیڈروکلورک ایسڈ تیز ترین بلیڈ کو بھی دو منٹ میں پگلا دیتا ہے ۔۔۔ 

اور اگر یہ تیزاب معدے میں موجود نہ ہوتا تو انسان بدہضمی سے ہی مر جاتا۔۔۔

 اور اگر معدے میں موجود یہ جھلی نما پردہ نہ ہوتا جو تصویر میں دکھائی دیے رہا ہے۔۔۔
 تو یہ تیزاب معدے سمیت انسان کے پورے جسم کو ہی پگھلا دیتا بس یہ معدے میں موجود جھلی تیزاب کو کنٹرول کرتی ہے. 
🌸تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے🌸

کون ہے جس نے انسان کو اتنی اچھی تخلیق سے بنایا۔ بیشک وہ ذات صرف اور صرف اللّٰہ ہیں ❤️
Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !