Qarshi best medicine for kids

0
بچوں کے لیے قرشی کی مؤثر ادویات

قرشی کے شعبہ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ نے عرق سویا، عرق سونف ، عرق پودینہ اور عرق گلاب کو مناسب مقدار میں قند سفید کی آمیزش سے ایک ایسا خوش ذائقہ عرق تیار کیا ہے جو بچوں کے پیٹ درد، مروڑ ، نفخ ( پیٹ پھولنا) میں مفید ہے۔ نیز بچوں کے اسہال ، قے اور دانت

نکلنے کی تکلیف میں مؤثر ہے۔


ٹون اپ ٹانک : ( بڑھتے ہوئے بچوں کیلئے بہترین ) قرشی کانون اپ ٹانک بچوں کی بہترین نشوونما کیلئے بہت مفید ہے۔ اس اس کا استعمال نظام ہضم کی اصلاح کر کے بھوک لگاتا ہے۔ کھانے کو جزو بدن بناتا ہے۔ قدرتی کیلشیم جو اس شربت کا اہم جزو ہے۔ بچوں کی ہڈیوں کو مضبوط توانا اور بالحاظ عمر قد بڑھانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔

سدا بہار بے بی ٹانک : ( ہر عمر کے بچوں کیلئے ایک خوش ذائقہ شربت ) والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کا بچہ صحت مند ، تندرست اور توانا نظر آئے اور ہر طرح کی بیماریوں سے محفوظ رہے، قرشی کا سدا بہار ٹانک انہی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ اس کے استعمال سے بچے کی قوت مدافعت میں نمایاں اضافہ ہو جاتا ہے اور وہ مختلف موسمی بخاروں، بد ہضمی ، اسہال اور پیچش سے محفوظ رہتا ہے۔ سدا بہار بے بی ٹانک کا با قاعدہ استعمال سوکھا پن کو دور کر کے بچوں کو سرخ وسفید ، تندرست اور توانا بناتا ہے۔




کوریز کول: (کالی کھانسی کا موثر علاج)


یہ کھانسی کی ایسی شدید قسم ہے جس میں کھانستے کھانستے مریض کا سانس الٹ جاتا ہے۔ قرشی کے شعبہ ریسرچ نے کوریز کول کا نسخہ ترتیب دیا ہے جو کالی کھائی میں بڑا مفید اور موثر ثابت ہوا ہے۔ لہذا جب بھی بچے میں درج بالا علامات ظاہر ہوں تو اسے فوری طور پر کوریز کول کا استعمال شروع کروادینا چاہیے۔

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !