Amrat Dhara امرت دھارا Best for First aid

0

 امرت دھارا (Amrat Dhara) 

فوری طبی امداد کیلئے ہر گھر کی ضرورت 

برس ہا برس سے امرت دھارا کو بطور ایک سریع الاثر دوا استعمال کیا جا رہا ہے ۔

:فوائد

ی مختلف نا گہانی حالتوں میں ابتدائی طبی امداد مہیا کرتا ہے۔


نزلہ وزکام کے ازالہ میں مؤثر ہے۔


جی در شکم اور خرابی ہضم میں مفید ہے۔


ہلا کان درد بھڑ یا کسی اور کیڑے مکوڑے کے کاٹے میں فوری مفید ہے ۔


:ترکیب استعمال

امراض

پیٹ درد، تے ، بد ہضمی ، دست و پیش امرت دھارا 2 - 3 قطرے ایک گلاس پانی میں ملا کر بوقت ضرورت استعمال کریں۔ ہیضہ 2 - 3 قطرے امرت دھارا پانی میں ملا کر پئیں ۔ ضرورت ہو تو چار خوراکیں ہر آدھ گھنٹہ بعد لیں ۔

وبائی امراض ابرسات: وبائی امراض کے دنوں میں اور خاص طور پر برسات کے دنوں میں ہیضہ اور فوڈ پوائزنگ سے بچنے کیلئے

روزانہ 3 قطرے امرت دھارا ایک گلاس پانی میں ملا کر پئیں ۔

نزلہ وزکام: 1) 2 - 3 قطرے امرت دھارا ناک میں ٹپکائیں۔

ب ) کسی رو مال / نشو یا کپڑے پر کچھ قطرے امرت دھارا ڈال کر سونگھیں ۔

ج): ایک گلاس اُبلتے گرم پانی میں 10 قطرے امرت دھارا ڈال کر اس کی بھاپ لیں۔

نمونیا: تل کے تیل یا موم اور تیل کے آمیزے میں چند قطرے امرت دھار املا کر سینے پر ملنا نمونیا میں مفید ہے۔ خارش: روئی کی پھریری پر 2-3 قطرے امرت دھار لگا کر خارش کے مقام پر لگانے سے آرام ملتا ہے۔ تمام جسم پر خارش کی صورت میں 10-12 قطرے امرت دھارا کسی تیل میں ملا کر سارے جسم پر ملیں اور اگلے دن مسل کر لیں۔ چند دن یہی عمل دھرائیں۔

دانت درد: روئی پر امرت دھار لگا کر درد کے مقام پر کھوڑ میں لگائیں۔ ضرورت ہو تو 15-20 منٹ بعد دوبارہ لگائیں۔ کان درد ایک قطرہ امرت دھارا 4 قطرے تل یا سرسوں کے نیم گرم تیل میں ملا کر کان میں ٹپکائیں۔ سردرد: پیشانی اور کنپٹیوں پر 2-4 قطرے امرت دھارا انگلیوں سے ملیں ۔ درد: سرسوں کے تیل میں چند قطرے امرت دھار املا کر درد کے مقام پر لگا ئیں اور آہستہ آہستہ مالش کریں۔

کمر چوٹ لگنا / آگ سے جلنا: کسی قسم کی چوٹ لگنے یا آگ سے جلنے کی صورت میں امرت دھار الگانے سے آرام ملتا ہے۔

زہر یلے کیڑے کا کا شنا: کیڑے کے کاٹنے کے مقام پر امرت دھار لگا ئیں اگر کیڑا زہریلا ہوتو دو چار قطرے

امرت دھارا پانی میں ملا کر پئیں۔ اگر جسم پر امرت دھا ر لگا کر سوئیں تو مچھر قریب نہیں آتے ۔

ضروری نوٹ: (1) بچوں کو اندرونی استعمال کیلئے مذکورہ مقداروں سے نصف خوراک دیں

(2) یہ دوا شوگر کے مریض چینی کی بجائے پانی کے ہمراہ 

استعمال کریں۔

:خواص

امرت دھارا ابتدائی طبی امداد کے طور پر اندرونی اور بیرونی دونوں امراض میں مفید ہے۔ یہ پیٹ درد، قے ، بد ہضمی، خارش، دانت درد، سر درد، اور بھڑ کاٹنے میں مفید ہے۔

اجزائے مرکب :

کافور، ست پودینه ، ست اجوائن روغن سونف، تار بین آئل، روغن سفیده

ترکیب استعمال:

اندرونی امراض ( پیٹ درد، قے اور بد ہضمی کیلئے:

2-3 قطرے ایک گلاس پانی میں حل کر کے استعمال کریں۔ بیرونی امراض (خارش، جلنے، بھڑ کاٹنے،سر درد اور دانت درد) 

کیلئے: متاثرہ حصے پر 4-3 قطرے روئی پر لگا کر استعمال کریں۔





Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !