Bachon ke Nazla aur Zukam ka ilaj

0

 نزلہ وزکام


Catarrh and Coryza

اسباب:

وائرس اور بیکٹر یا نزلہ و زکام کا بنیادی سبب بنتے ہیں ۔ ان کے علاوہ الرجی ، موسمی تبدیلی سردی گرمی ، کمزور قوت مدافعت ، دماغ کے مزاج کی خرابی ، دماغ اور اعصاب کی کمزوری بھی اس کے اسباب میں شامل ہیں۔



علامات:


اس کی علامات میں غشائے مخاطی (Mucus Membrane) میں سوزش ، جسم کے درجہ حرارت کا بڑھ حالات جانا ہو میں بوجوہ اعضاء شکنی کھچاوٹ اور درد کی شکایت چھینکیں کثرت سے آنا، ناک اور آنکھوں سے پانی کا بہنا اور نیند میں کمی کا واقع ہونا شامل ہیں ۔


نوٹ:


بلغمی رطوبت اگر حلق میں گرے تو نزلہ اور ناک سے باہر خارج ہو تو زکام کہلاتا ہے۔


نسخہ:

صبح شام ، قرشی جو ہر جو شاندہ ایک چھیچ (چائے والا) نیم گرم پانی میں گھول کر ، مقدار خوراک میں عمر کے مطابق کمی یا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ قرشی شربت بنفشہ ا یک چیچ (چائے والا ) ۔ قرشی خمیرہ گاؤزبان عنبری 1/4 چیچ (چائے والا )۔




غذا:

سیب کا جوس اور پانی کا استعمال زیادہ کروائیں ۔ نرم غذا کا استعمال کروائیں۔ مثلاً ولیہ بھیڑی، بریڈ، بسکٹ اور فروٹ کیک وغیرہ۔

پرہیز:

کولڈ ڈر تک بھٹی ، بادی بھنڈی تلی ہوئی اور ٹھوس غذا سے پر ہیز کروائیں۔

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !